چار سال بعد پاکستان کی عالمی مارکیٹ میں واپسی، 50 کروڑ ڈالر کے یورو بانڈز جاری عالمی سطح پر کشیدگی کے باوجود سرمایہ کاروں کی جانب سے بھرپور دلچسپی دیکھنے میں آئی