وزیر اعظم کا ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان ڈیزل کی نئی قیمت کم ہوکر 353 روپے 43 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔