6 روز سے جاری گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال سے معیشت کو 50 ارب روپے کا نقصان مطالبات کی منظوری اور عملی اقدامات تک ہڑتال ختم نہیں کی جائے گی، محمد اویس چوہدری