بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری میں اہم پیشرفت سامنے آگئی ڈسکوز کی نجکاری سے متعلق کیس کو کابینہ کمیٹی کو بھجوانے کی بھی منظوری۔