زرمبادلہ ذخائر میں نمایاں اضافہ، مجموعی حجم 21.89 ارب ڈالر تک پہنچ گیا دوسری جانب کمرشل بینکوں کے ذخائر میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا