مالی ذمہ داریوں میں بڑا سنگ میل، پاکستان نے 1.43 ارب ڈالر قرضے کی ادائیگی مکمل کر لی تمام ادائیگیاں بیرونی قرضوں کے منظم انتظام کے تحت شیڈول کے مطابق کی گئیں