فضائی ایندھن کی بڑھتی قیمتوں نے پی آئی اے کو سخت فیصلے کرنے پر مجبور کردیا متحدہ عرب امارات کا فضائی آپریشن ہفتہ وار 16 پروازوں تک محدود کیا جارہا ہے۔