اسٹاک مارکیٹ لڑکھڑا گئی، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس میں 1309 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی