پاکستان میں خام تیل کی پیداوار میں کمی، گیس کی پیداوار میں نمایاں اضافہ ریکارڈ ملک میں خام تیل کی یومیہ پیداوار 3.4 فیصد کمی کے بعد 68 ہزار 200 بیرل رہ گئی ہے۔