حکومت کی پیٹرول بچت پالیسی لاگو ہونے کے بعد بھی تیل کی کھپت میں کمی نہ آئی مارچ کے آخری 15 دنوں میں پیٹرول کی سیل میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔