مارچ؛ ٹیکس ہدف 1367 ارب کے حصول میں مشکلات کا سامنا آئی ایم ایف نے تاحال ٹیکس ہدف میں مزید کمی کی درخواست کو منظور نہیں کیا ہے