عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ایران کے جواب پر عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں پھر بڑھنا شروع ہو گئی ہیں