او جی ڈی سی ایل کی بڑی کامیابی؛ پاکستان کا پہلا افقی تیل کا کنواں فعال او جی ڈی سی ایل نے حیدرآباد، سندھ میں پاساکھی-13 کنویں سے تیل کی پیداوار شروع کر دی