حکومت کا انڈسٹریل صارفین کی سہولت کیلئے بجلی کے مؤثر استعمال کیلئے اہم قدم صنعتی صارفین کو ٹائم آف یوز کے تحت مختلف اوقات میں مختلف نرخوں کا اختیار ملے گا