موجودہ مالی سال پہلے آٹھ ماہ میں ملکی برآمدات میں بڑی کمی ریکارڈ رپورٹ کے مطابق جولائی تا فروری کے دوران برآمدات کا مجموعی حجم 20.46 ارب ڈالر رہا