امریکا ایران کشیدگی میں کمی؛ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اس وقت 100 انڈیکس 1 لاکھ 57 ہزار 190 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے