وزیر اعظم نے سرکاری گاڑیوں میں ہائی اوکٹین کے استعمال پر پابندی لگادی فیصلے کا فوری نفاذ ہوگا، مقصد قومی وسائل کے مؤثر اور ذمہ دارانہ استعمال کو یقینی بنانا ہے