8 گھنٹے یرغمال، بٹ کوائن چھین لیے گئے! کراچی میں کرپٹو ٹریڈرز بھی غیرمحفوظ اغوا کاروں نے نہ صرف میرے ہاتھ پاؤں باندھے بلکہ کئی گھنٹوں تک یرغمال بھی بنائے رکھا