کارگو کمپنی کے اضافی لاجسٹک چارجز، گوشت برآمدات کو خطرہ پاکستان میٹ ایکسپورٹرز اینڈ پروسیسرز ایسوسی ایشن نے صورتحال پر وزارتِ تجارت کو خط لکھ دیا