مشرق وسطیٰ میں کشیدگی سے تیل کی قیمتوں میں 2 فیصد اضافہ برینٹ کروڈ آئل 2.74 ڈالر یا 2.7 فیصد اضافہ کے بعد 102.95 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا