سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1 ہزار روپے اضافے کے بعد 5 لاکھ 23 ہزار 762 روپے کا ہو گیا