پی آئی اے نجکاری، اندرون و بیرون ملک 11 قیمتی پراپرٹیز کی تفصیلات سامنے آگئیں ان قیمتی جائیدادوں کو پی آئی اے کی نجکاری ٹرانزیکشن کا حصہ بنایا گیا ہے