ایران جنگ سے فضائی آپریشن سترہویں روز بھی معطل، ملک بھر سے 90 پروازیں منسوخ گزشتہ 17 روز کے دوران پاکستان کے تمام ایئرپورٹس پر 1955 پروازیں منسوخ ہو چکی ہیں