پی ٹی اے رواں ہفتے ٹیلی کام کمپنیوں کو 5G لائسنس جاری کرے گا تینوں کمپنیوں کے ساتھ لائسنس سائن کرنے کی تقریب اسلام آباد میں منعقد کی جائے گی