وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار پیٹرول کی قیمت 321 روپے 17 پیسے فی لیٹر پر برقرار رکھی گئی ہے