ایف بی آر دفاتر میں ورک فرام ہوم ختم، جمعہ کو بھی دفاتر کھلے رکھنے کا حکم کیبنٹ ڈویژن پاکستان کی جانب سے جاری ورک فرام ہوم پالیسی ایف بی آر پر لاگو نہیں ہوگی