اوگرا نے ایل پی جی قیمتوں میں اضافے کی افواہوں کی تردید کردی اوگرا کی جانب سے ایل پی جی میں کسی نئے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا