ایف پی سی سی آئی کا ملک میں انرجی ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ سپلائی چین متاثر ہونے کے باعث پاکستانی برآمدات کی ترسیل میں 15 سے 20 دن تک تاخیر کا خدشہ ہے