مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی؛ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 100 ڈالر سے تجاوز برینٹ خام تیل کی قیمت تقریباً 17 فیصد اضافے کے بعد 108 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی