پاکستان میں تیز ترین انٹرنیٹ کے نئے دور کی تیاری، 5G اسپیکٹرم نیلامی کی تاریخ مقرر
یہ اقدام ڈیجیٹل ترقی کی جانب بڑا قدم ہے اور اس سے ملک میں 5G ٹیکنالوجی کی راہ ہموار ہوگی