خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ، 85 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز بند کیے جانے کے بعد دنیا بھر میں تیل کی سپلائی معطل ہوگئی ہے