پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں 768 پوائنٹس کا اضافہ بازار حصص میں مجموعی طور پر 23 ارب روپے مالیت کے 51 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے