پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ہفتے کے اختتام پر بڑا جھٹکا، 100 انڈیکس 346 پوائنٹس گر گیا آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 563 کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا