سونا مزید مہنگا، قیمت میں ہوا آج بھی ہزاروں روپے بڑا اضافہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت51 ڈالر اضافے سے 4319 ڈالر ہوگئی