پاکستان میں مائننگ انقلاب، کراچی میں پہلی ٹیکنالوجی بیسڈ کانفرنس 6 اگست کو ہو گی مقصد مائننگ سیکٹر میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو فروغ دینا ہے