پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ہنڈریڈ انڈیکس 2105 پوائنٹس بڑھ گیا سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، مارکیٹ 1 لاکھ 78 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگئی