پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا مارکیٹ کیپٹلائزیشن ہفتے بھر میں 477 ارب روپے اضافے سے 19755 ارب روپے ہو گئی