پاکستان کو معاشی خودمختاری کے لیے برآمدات پر مبنی معیشت بنانا ہوگی، احسن اقبال پی ایس ڈی ای کی 39ویں بین الاقوامی کانفرنس اور سالانہ اجلاسِ عام کی افتتاحی تقریب۔