ایل این جی کی قیمتوں میں بڑی کمی، سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کے لیے نئے نرخ جاری سوئی سدرن نظام کے لیے قیمت میں 6.95 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی ہے۔