حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 12 پیسے کی کمی کردی فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 336 روپے 3 پیسے مقرر کردی گئی ہے۔