کراچی پورٹ کا نیا ریکارڈ، ایک سال میں 5 کروڑ 54 لاکھ ٹن سے زائد کارگو ہینڈل مالی سال کے دوران بندرگاہ پر 2,115 جہازوں کی آمدورفت ریکارڈ کی گئی