
چارٹر آف اکانومی وقت کی ضرورت، مگر مفادات کے تصادم سے پاک پالیسی سازی ناگزیر
وطنِ عزیز اور خصوصاً کراچی جیسے تجارتی مرکز میں بزنس گروپس، کلبز اور مختلف ایسوسی ایشنز کا ایک وسیع نیٹ ورک موجود ہے۔ ان اداروں کے ذریعے کاروباری افراد، بالخصوص نئے اور چھوٹے کاروباریوں کو نیٹ ورکنگ اور تعلقاتِ عامہ (PR) کے مواقع فراہم کرنے کے نام پر ممبر بنایا جاتا ہے۔ ممبرشپ فیس اور دیگر ذرائع سے حاصل ہونے والے فنڈز سے مختلف تقریبات اور سیمینارز منعقد







