بیرونی قرضوں کی ادائیگی، زرمبادلہ ذخائر میں کمی ریکارڈ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 17 ارب 2 کروڑ 99 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔