پاکستان میں خام تیل کی یومیہ پیداوار 71 ہزار 540 بیرل تک پہنچ گئی او جی ڈی سی ایل کی خام تیل کی پیداوار میں ہفتہ وار 1.1 فیصد اضافہ ہوا