عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ڈبلیو ٹی آئی کروڈ آئل بھی 1.22 فیصد سستا ہوگیا جس کے بعد اس کی قیمت 81.60 ڈالر فی بیرل پر آگئی