ایران امریکا ڈیل کی امید پر عالمی منڈی میں خام تیل سستا ہوگیا برینٹ کروڈ کی قیمت میں 6.23 فیصد کمی کے بعد 90.75 ڈالر فی بیرل تک گر گئی