روسی تیل پر امریکی پابندیوں میں نرمی کا امکان، عالمی منڈی میں خام تیل سستا ہوگیا عالمی منڈی میں امریکی خام تیل کمی کے بعد 92.83 ڈالر فی بیرل ہوگیا۔