معاشی بحالی پرعالمی اعتماد مزید مستحکم، عالمی کریڈٹ ریٹنگ نے پاکستان کی ریٹنگ مزید بہتر کردی اس کے ساتھ ایجنسی نے پاکستان کا آؤٹ لک بھی مستحکم رکھا ہے۔