پاکستان کی آئی ٹی برآمدات نے نئی تاریخ رقم کردی آئی ٹی صنعت نے مالی سال کے دوران برآمدات کو 4.6 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح تک پہنچادیا۔