عوام پر ایک اور پیٹرول بم گرا دیا گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافہ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 18 سے 20 جولائی تک کے لیے کیا گیا ہے